لکھنؤ،19ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم نے 15 سال بعد جونیئر ورلڈ کپ ہاکی کا خطاب جیت لیا. فائنل میں ہندوستانی ٹیم نے بیلجیم کو 2-1 سے شکست دی.
start;">ہندوستان کی جانب سے دونوں گول میچ کے پہلے ہاف میں داغے گئے. گرجت سنگھ نے میچ کے 8 ویں منٹ میں ہندوستانی ٹیم کے لئے پہلا گول کیا. سمرنجيت سنگھ نے 22 ویں منٹ میں دوسرا گول کر کے ٹیم کو 2-0 کی برتری دلا دی. بیلجیم نے میچ کے 78 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کے لئے واحد گول کیا.